کپاس کی پیداوار میں بڑی کمی نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو بحران سے دو چار کردیا ہے
گزشتہ سال کے مقابلے میں پاکستان میں کپاس کی پیداوار میں پچاس فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے
15 اگست تک کپاس کی ملکی پیداوار 10 لاکھ 75 ہزار بیلز رہی، یہ پیداوار پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 49 فی صد کم ہے
پنجاب میں کپاس کی پیداوار 38 فی صد جب کہ سندھ میں 54 فی صد کم رہی