کے سی سی آئی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے کے عوام کو بھی بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف دیا جائے۔
کراچی چیمبر کا اپنے اعلانیہ میں کہنا ہے کہ وفاق پنجاب کی طرح سندھ کے لیے بھی بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف کا اعلان کرے