کے الیکٹرک کی نجکاری کیوں کی گئی؟ کراچی کے لیے الگ قانون کیوں ؟

کراچی والوں کو 6 ماہ تک کے الیکٹرک سے مہنگی بجلی خریدنی پڑے گی۔

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کائٹ) کے صدر جوہر قندھاری نے کہا کہ کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کے تمام ڈسکوز کو فی یونٹ 31پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست ہے

کراچی کے لئے اگلے 6 ماہ تک 3 سے 5روپے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ ہوگا۔

کراچی کی انڈسٹری نہیں چل سکے گی

انہوں نے کہا کہ کراچی کے لیے ملک بھر سے الگ قانون ہے

اپنا تبصرہ لکھیں