کراچی کے تاجروں نے 28 اگست کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کردیا
ہڑتال مہنگائی کی حالیہ لہر بالخصوص ٹیکسز کے خلاف کی جارہی ہے
آل کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر نے کہا کہ عوام کے ساتھ تاجر بھی مہنگی بجلی کے عتاب کا شکار ہیں
تاجر دوست اسکیم جبری طور پر نافذ کی جا رہی ہے
28 اگست کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب بنایا جائے گا