امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے کا نظام کراچی کے ٹیکس پر چلتا ہے

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبے کا نظام کراچی کے ٹیکس پر چلتا ہے

انہوں نے کہا کہ پنجاب ریلیف دے سکتا ہے تو سندھ حکومت کیوں نہیں؟

ملک کے ہر صوبے کو ریلیف ملنا چاہیے

انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے کیپیسٹی پیمنٹ ادا نہیں کریں گے

28 اگست کو ملک گیر ہڑتال ہوگی

حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا کہ انٹرنیٹ کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ، فری لانسرز کا بہت نقصان ہورہا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں