امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے جماعت اسلامی کی جدوجہد رنگ جارہی ہے
بجلی کے بلوں میں یہ ریلیف صرف پنجاب تک محدود نہیں رہے گا ،
سندھ حکومت بھی فوری بڑی کمی کا اعلان کرے۔
جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے پنڈی کے ساتھ ساتھ کراچی میں بھی دھرنا دیا تھا