امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں کمی کے اعلان پر کہا کہ مزاحمت اور جدوجہد رنگ لاتی ہے
پنجاب کے بعد وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ریلیف کے دائرے کو پورے ملک میں پھیلانا ہوگا
یہ ریلیف عارضی نہیں بلکہ مستقل ہونا چاہیے
باقی صوبائی حکومتیں اور وفاق بھی پیش رفت کرے۔
حق دو عوام کو ، حق دو پاکستان کو۔