باقی پارٹیاں غائب بجلی کے بلوں میں (MUCT)میونسپل ٹیکس جماعت اسلامی عدالت پہنچ گئی میئر کراچی ,فریقین کو نوٹس جاری

کے الیکٹرک کے بلوں میں میونسپل ٹیکسٹ پر درخواست کی سماعت میں سندھ ہائیکوٹ نے میئر کراچی اور دیگر فریقین کو نوٹس کرکے 27 اگست کو جواب طلب کرلیا

جماعت اسلامی کی درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت ۔ میئر اور سی ای او کے الیکٹرک کو فریق بنایا گیا ہے

درخواست میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کی خراب کارکردگی اور قیمتوں میں اضافے سے پریشان ہیں

اب بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس شامل کردیا گیا

میئر کراچی نے میونسپل ٹیکس کی وصول کے الیکٹرک کو آؤٹ سورس کردی

اپنا تبصرہ لکھیں