کراچی میں ہفتے ، اتوار کو موسلا دھار بارشوں کا امکان

محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی

شہر کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے

ملک بھر میں مون سون کا اسپیل 25 اگست تک جاری رہے گا

اپنا تبصرہ لکھیں