پاکستان کے قیام کو 77 برس مکمل ہوگئے 14 اگست 1947 کو جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو پاکستان کی معیشت کا حجم 3 ارب ڈالرز تھا

پاکستان کے قیام کو 77 برس مکمل ہوگئے

14 اگست 1947 کو جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو پاکستان کی معیشت کا حجم 3 ارب ڈالرز تھا

آج 77 برس بعد پاکستان کی معیشت کا حجم 375 ارب ڈالرز ہوگیا ہے

1947 میں ڈالر کا ریٹ 3.30 روپے تھا جو آج بڑھ کر 278 روپے کا ہوگیا ہے

پاکستانی معیشت اس وقت سنگین بحران کا شکار ہے

اور آئی ایم ایف پروگرام کا حصہ ہے

اپنا تبصرہ لکھیں