رواں سال جولائی کے مہینے میں 8 ہزار 589 یونٹس فروخت ہوئے ۔
یہ سالانہ بنیادوں پر 60فیصد اضافہ مگر ماہانہ بنیاد پر 36 فیصد کمی ہے
ڈان کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں کمی مالی سال 2025 کے بجٹ میں نافذ کردہ ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافے کو قرار دیا جارہا ہے
جون میں گاڑیوں کی فروخت 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔