پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 8 روپے تک کمی آسکتی ہے

مٹی کے تیل میں 12 روپے سے زائد کی کمی ہوسکتی ہے

نئی قیمتوں کا اعلان وزیراعظم کی منظوری سے ہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں