بجلی صارفین کو جولائی کے مقابلے میں اگست میں 77 پیسے کا ریلیف ملے گا
جولائی کے بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 3.33روپے فی یونٹ تھی
جو اگست کے بلوں میں کم ہو کر 2.56 روپے فی یونٹ پر آگئی ہے
لائف لائن صارفین اور کے الیکڑک صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں پر چیئرمین ٹاسک فورس اوروفاقی وزیراویس لغاری کا موقف سامنے آگیا ۔
اویس لغاری نے کہا کہ کل بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا بلکہ قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت بڑھی نہیں بلکہ 77 پیسے کم ہوئی ہے کچھ عناصرمایوسی پھیلانے کی کوشش کر رہے