پاکستان میں ایک اور برطانوی تعلیمی بورڈ این سی سی ایجوکیشن یوکے کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔

پاکستان میں ایک اور برطانوی تعلیمی بورڈ این سی سی ایجوکیشن یوکے کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ۔

اب پاکستان میں کام کرنے والے برطانوی بورڈز کی تعداد چار سے بڑھ کر پانچ ہوگئ ہے ۔

اس سلسلے میں مفاہت کی یاداشت پر دستخط مانچسٹر میں ہوئے

اس سے پہلے کیمبرج، ایڈکسل (پیرسن)، آکسفورڈ اے کیو اے، لرننگ ریسورس نیٹ ورک پاکستان میں پہلے ہی فعال ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں