میئر صاحب جواب دیں!

میئر صاحب جواب دیں!

کراچی میں ایک دن کی بارش نے شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کردیا ہے

شہر کی سڑکیں تباہ ہوگئی ہیں ۔۔ جگہ جگہ گڑھے ہیں اور شہر ادھڑ گیا ہے

شہری اس وقت نہایت اذیت ناک صورتحال سے دوچار ہیں

سڑکوں پر ٹریفک جام معمول بن گیا اور سفر کرنا عذاب ہوگیا ہے

کلک(CLICK) کے منصوبوں پر سوال اٹھ گئے ہیں ۔۔

شہری پوچھ رہے ہیں کہ نئی بننے والی سڑکیں کس طرح بہہ گئیں

گلشن اقبال ، فیڈرل بی ایریا ، ناظم آباد ، لانڈھی ، کورنگی سمیت شہر بھر کی سڑکوں کا برا حال ہے

اپنا تبصرہ لکھیں