ترجمان کے ای نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ نے میونسپل یوٹیلیٹی چارجز وصول کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے
میونسپل چارجز یکم اگست سے بجلی کے بلوں میں شامل ہوں گے
ٹیکس کا اطلاق کنٹونمنٹ ایریاز کے علاوہ شہر بھر ہوگا
کے الیکٹرک یہ چارجز بلوں کے ذریعے وصول کرکے بلدیہ عظمیٰ کو منتقل کرے گی