بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کے نتیجے میں حکومت کے خاتمے کے بعد عوام خوشیاں منارہے ہیں
عوام کی بڑی تعداد نے سجدہ شکر ادا کیا
مشتعل لوگوں کی بڑی تعداد نے بنگلہ دیش میں عوام نے شیخ مجیب کے مجسمے
توڑ دیے اور تصاویر پھاڑ ڈالیں
عوام میں عوامی لیگ کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے
فوج نے عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ہے