بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان مظاہرے ختم کردیں، آپ کے مطالبات پورے کریں گے ، بنگلہ دیشی آرمی چیف

بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے ملک میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کردیا

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے مظاہرین سے اپیل کی کہ مظاہرے ختم کردیں

آپ کے مطالبات پورے کیے جائیں گے

طلبا پرامن رہیں اور اپنے گھروں کو واپس لوٹ جائیں

انہوں نے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا اعلان بھی کیا جس میں تمام سیاسی جماعتیں شریک ہوں گی

اپنا تبصرہ لکھیں