بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے

بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے

ڈھاکہ میں مظاہرین نے ملک کی بڑی سڑکیں بلاک کردی ہیں

طلبا وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں

طلبا نے وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفے تک سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے

تازہ مظاہروں میں 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔۔

مظاہروں سے خوفزدہ حکومت نے انٹرنیٹ سروس معطل کردی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں