وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وہ آئی پی پیز کے معاملے پر حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مناظرے کے لیے تیار ہیں

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ وہ آئی پی پیز کے معاملے پر حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ مناظرے کے لیے تیار ہیں

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ہوسکتا ہے اچھی خبریں آجائیں اور وہ پہلے ہی چلے جائیں

وہ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھ گفتگو کررہے تھے

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت ان کے ساتھ بات چیت کررہی ہے

آئی پی پیز کو معاملے کو اجاگر کرنا اچھا ہے مگر اس پر سیاست درست نہیں

اپنا تبصرہ لکھیں