تنخواہ دار کو جینے دو ، بجلی سستی کرو
جماعت اسلامی نے احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے
عوام کو ریلیف دلوانے کے لیے جماعت اسلامی نے کراچی میں بھی دھرنے کا آغاز کردیا
شرکاء ریلی کی شکل میں مسجد خضرا سے نکلے اور گورنر ہاؤس کراچی کا رخ کیا
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ حکومت کو تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینا ہوگا ۔۔ بجلی سستی کرنا پڑے گی ۔۔ کراچی میں پانی کے بحران کا خاتمہ کرنا ضروری ہے ۔۔ کے فور واٹر پراجیکٹ کم مکمل ہوگا