جماعت اسلامی نے کل سے گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا
جماعت اسلامی نے مہنگی بجلی کے خلاف احتجاجی تحریک کا دائرہ وسیع کردیا
کل سے گورنر ہاؤس سندھ کے باہر دھرنا دیا جائے گا
جماعت اسلامی کا مطالبہ ہے کہ کراچی کو پانی دو, بجلی سستی کرو اور تنخواہ دار کو جینے دو ، کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرو