محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 4 سے7 اگست کے دوران شہر میں ایک سے دو اسپیل تیز بارش کے ہوسکتے ہیں
شہر کے اکثر مقامات پر 40 سے 60 ملی میٹر بارش ہو سکتی ہے
چند مقامات پر اسپیل کے دوران 100ملی میٹریا اس سے زائد بارش کا امکان ہے
کراچی میں ہفتے کو بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے