پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے
وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے بتایا کہ آئی ٹی برامدات ملکی تاریخ میں پہلی بار تین ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی ہیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ ملک میں انٹرنیٹ سروسز کے معیار میں کمی آگئی ہے
کراچی سکھر موٹر وے پر ٹو جی کی سروس ہے