پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر کی کمی

وزیراعظم شہباز شریف کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی

پٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی

مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے کی کمی

لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی

وزیراعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اپنا تبصرہ لکھیں