ہزاروں گرفتاریوں کی باوجود جماعت اسلامی
کا دھرنا ہورہا ہے، یہ جماعت اسلامی کا نیا جنم ہے
مزمل سہروردی
سینئر صحافی اور تجزیہ کار مزمل سہروردی نے ہم نیوز پر بات کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ہزاروں کارکنان کی گرفتاری کے باوجود دھرنا دے رہی ہے ۔۔ حافظ نعیم الرحمان ، لیاقت بلوچ اور امیر العظیم دھرنے میں کارکنان کے درمیان موجود ہیں ۔۔ یہ جماعت اسلامی کا نیا جنم ہے ۔ دفعہ 144 لگی ہوئی ہے مگر جماعت اسلامی کے مختلف مقامات پر دھرنے ہورہے ہیں ۔۔۔ انہوں نے کا کہا کہ تحریک انصاف کے لیے اس میں سبق ہے کہ عدالت کے پیچھے چھپ کر احتجاج نہیں ہوتا ۔