مہنگی بجلی کےخلاف دھرنا ہر صورت ہوگا جہاں روکیں گے وہیں دھرنا ہوگا ایک دھرنے کو کئی دھرنے میں بدل دیں گے حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ دھرنا ہر صورت ہوگا

انہوں نے کارکنان کو ہدایت دی کہ جہاں آپ کو روکا جائے وہیں دھرنا دے دیں

انہوں نے حکومت کو خبردار کیا کہ ایک دھرنا ہزار دھرنوں میں تبدیل ہوجائے گا

جماعت اسلامی کی طرف سے اسلام آباد میں دھرنے کے اعلان کے بعد گزشتہ رات پنجاب بھر میں کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے

ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے بتایا کہ ہمارے 500 کارکنان کو گرفتار کرلیا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں