جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم
کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام ، گھر پر چھاپہ
پولیس نے جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری امیر العظیم کے گھر پر چھاپہ مارا
پولیس انہیں گرفتار کرنے میں ناکام رہی
جماعت اسلامی نے بجلی کے بلوں اور ٹیکسز میں کمی کے لیے ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کیا ہے
امیر العظیم کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ پولیس 200 کے قریب مقامات پر چھاپے مار چکی ہے