دھرنا ہر صورت ہوگا، حکومت پر آئی پی پیز کا دباؤ ہے

دھرنا ہر صورت ہوگا، حکومت پر آئی پی پیز کا دباؤ ہے
پولیس 200 کے قریب مقامات پر چھاپے مار چکی ہے
موٹر وے کو بند کرنے کی تیاریاں ہورہی ہیں
امیر العظیم

جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری امیرالعظیم نے کہا ہے کہ دھرنا ہر صورت ہوگا

پولیس 200 کے قریب مقامات پر چھاپے مار چکی ہے

کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے ، موٹر وے کو بند کرنے کی تیاری ہورہی ہے

انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے خلاف جو بات ہم دو سال پہلے کہتے تھے وہ اب سچ ثابت ہورہی ہے

ہم حکومت گرانے کے لیے نہیں نکلے بلکہ بجلی کے بلوں کے خلاف عوام کے لیے ریلیف چاہتے ہیں

ہماری پوری کوشش ہے کہ احتجاج پر امن رہے

اپنا تبصرہ لکھیں