قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے مسائل کا حل نیا الیکشن ہے عمر ایوب

قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے
مسائل کا حل نیا الیکشن ہے
عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ یہ حکومت فیل ہوچکی ہے

قوم نئے الیکشن کی تیاری کرے ۔

مسائل کا حل نیا الیکشن ہے ۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات خوشگوار رہی ہے

عمر ایوب خان کا کہنا تھا نئے الیکشن ہوں گے ، یہ حکومت ڈوب گئی ہے ، ان کے چھکے چھوٹ گئے ہیں ۔ چاروں الیکشن کمشنر مستعفی ہو

اپنا تبصرہ لکھیں