امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کل ڈی چوک پر تاریخی دھرنا ہوگا
لوگوں کو سہولیات نہیں دی جاتی مگر ٹیکس لگادیے جاتے ہیں
مجبور افراد اپنی گھروں کی اشیاء بیچنے پر مجبور ہیں
ہم آئی پی پیز سے چھٹکارا چاہتے ہیں
انہوں نے کہ بجلی کے ٹیرف اور ٹیکسز میں کمی کے لیے کل تاریخی دھرنا دیا جائے گا
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا اگر دھرنے کو روکنے کی کوشش کی گئی تو یہ حکومت مخالف تحریک میں بدل جائے گا