سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پی پی اے کی جانب سے بجلی کی قیمت میں پہلے 2.10 روپے کا اضافہ مانگا گیا تھا، جس کے بعد درخواست میں رد و بدل کرکے اسے 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ کردیا گیا
درخواست منظوری کی صورت میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔