اسکول تعطیلات میں اضافے کی اصل وجہ درسی کتابوں کی عدم اشاعت

سندھ میں اسکولز کی تعطیلات میں 14 دن کا اضافہ کردیا گیا ہے

چھٹیوں میں اضافے کی وجہ موسمی صورتحال کو قرار دیا جارہا ہے

مگر روزنامہ جنگ میں شائع خبر میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تعطیلات میں اضافے کی اصل وجہ درسی کتابوں کی اشاعت میں تاخیر ہے

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں درسی کتابوں کی اشاعت ایک مسئلہ بن چکی ہے ، محکمہ تعلیم اس حوالے سے مکمل بے بس ہوچکا ہے

درسی کتب کا بجٹ دو ارب روپے سے 6 ارب روپے پہنچ چکا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں