امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صرف دو ماہ میں پاکستان کو 105 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صرف دو ماہ میں پاکستان کو 105 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

پہلے غلط وقت پر RLNG درآمد کی گئی، پھر اس کو استعمال کرنے کے لیے مقامی گیس فیلڈ سے پیدوار بند کی گئی

حالانکہ مقامی ذرائع سے حاصل ہونے والی گیس ہمیں RLNG کے مقابلے میں سستی پڑتی ہے۔

یہ بوجھ اب بھاری بلوں کی صورت میں غریب عوام پر ڈالا جائے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں