سمندری ہوا بحال کراچی میں درجہ حرارت 3 ڈگری سے زائد کم ہوگیا

سمندری ہوا بحال
کراچی میں درجہ حرارت 3 ڈگری سے زائد کم ہوگیا

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں اور درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں تین ڈگری سے زیادہ کم ہوگیا۔

موسم چند روز کے مقابلے میں بہتررہا

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت گزشتہ روزکے مقابلے میں 3.1 ڈگری کمی سے 34.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

نمی کا نتاسب 9 فیصد کمی سے 70 فیصد ریکارڈ ہوا۔

اپنا تبصرہ لکھیں