ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت سوشل میڈیا پر جو ہورہا ہے وہ ڈیجیٹل دہشتگردی ہے
فیک نیوز کو پھیلانے میں کتنے لوگوں کی جائیدادیں ضبط ہوئیں؟
ڈیجیٹیل دہشتگرد کو قانون کے مطابق سزا دے کر روکنا ہے
سوشل میڈیا پر فوج اور اسکی قیادت کے خلاف باتیں ہورہی ہیں
دھرنے والے آرام سے چلے گئے تو کہا گیا اس کے پیچھے کچھ ہے
ڈیجیٹل دہشتگرد کہاں بیٹھا ہے ؟ پتا نہیں چلتا ۔