صوبے میں سندھی بولنے والوں کی تعداد 3 کروڑ 34 لاکھ اردو بولنے والوں کی تعداد 1 کروڑ 24 لاکھ ہے

صوبے میں سندھی بولنے والوں کی تعداد 3 کروڑ 34 لاکھ
اردو بولنے والوں کی تعداد 1 کروڑ 24 لاکھ ہے

صوبہ سندھ میں 16 سے زائد مختلف زبانیں بولنے والے مقیم ہیں

سندھی بولنے والوں کی تعداد 3 کروڑ 34 لاکھ

اردو بولنے والوں کی تعداد 1 کروڑ 25 لاکھ

پشتو بولنے والوں کی تعداد 29 لاکھ سے زائد

جب کہ 22 لاکھ 65 ہزار افراد پنجابی بولتے ہیں ۔

سندھ میں 12 لاکھ سے زائد افراد بلوچی بھی بولتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں