2 سال میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں25.76روپے کا ہوشربا اضافہ صارفین پر 2 ہزار ارب سے زائد کا بوجھ

2 برسوں کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں فی یونٹ 22 روپے 53 پیسے تک کا تاریخی اضافہ کیا گیا ۔

روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق بجلی صارفین پر فی یونٹ3روپے23پیسے کا مستقل سرچارج الگ سے عائد کیا گیا

اس طرح 2سال میں بجلی کے فی یونٹ ٹیرف میں اضافہ 25 روپے 76 پیسے بنتا ہے

بجلی صارفین پر 2 سال میں 2 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں