کراچی کے پرانے علاقوں میں نکاسی کا نظام ٹھیک کرنا ہوگا
اربن فلڈنگ سے بچنے کے لیے واٹر بورڈ منصوبہ بنائے ، وزیراعلیٰ
وزیراعلٰی سندھ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے پرانے علاقوں میں نکاسی کا نظام ٹھیک کرنا ہوگا
اربن فلڈنگ سے بچنے کے لیے واٹر بورڈ منصوبہ بنائے
انہوں نے کہا کہ واٹر بورڈ 6 ماہ میں اسٹڈی کرکے پروپوزل پیش کرے
واٹر بورڈ کا نظام بارشی کے پانی کی نکاسی کے لیے نہیں بنایا گیا
نکاسی کے لیے سرنگ یا انڈر گراؤنڈ سسٹم کامنصوبہ پیش کیا جائے