کراچی میں دو بچے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئے ۔

کراچی میں دو بچے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئے ۔

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کو جیو کے شو میں سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا ۔

جیو نیوز کے اینکر نے سوال کیا آپ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کے ڈپٹی میئر ہیں
آپ کی بلدیاتی حکومت بھی ، صوبائی حکومت بھی
وفاق میں بھی اتحادی ہیں ، اگر پاکستان کے سب سے
زیادہ ٹیکس دینے والے شہر میں بھی بچے گٹر میں کر کر موت کے منہ میں چلے جائیں تو یہ تو پھر سوال ہے گورننس پر ؟

سلمان عبداللہ مراد سوال کا کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے جس پر اینکرز نے افسوس کا اظہار کیا

اپنا تبصرہ لکھیں