سندھ فوڈ اتھارٹی نے کولسن کمپنی کی 11 مصنوعات کو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

سندھ فوڈ اتھارٹی نے کولسن کمپنی کی 11 مصنوعات کو انسانی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے۔

بی بی سی اردو کے مطابق سندھ فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق گیارہ مصنوعات جن میں سلانٹی ویجیٹیبل، ٹوئچ کلاسک، سنیکرز ہاٹ مسالہ، سنیکر پیزا، پوٹیٹو سٹکس، چیز بال مسالہ، چیز بالز چیز، کائی کورین ہاٹ، کائی سپائسی مالا، کائی مالا ووک اور کائی کورین کمچی شامل ہیں، لیبارٹری ٹیسٹ کے نتیجے میں انسانی استعمال کے لیے موزوں نہیں

سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل مزمل حسین نے کولسن کمپنی کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ مذکورہ مصنوعات تین دن کے اندر مارکیٹ سے واپس لے لیں ورنہ مذکورہ کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں