عدت میں نکاح کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کردیا گیا ۔ سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا ۔ عدالت نے کہا کہ اگر دوسرے مقدمے میں مطلوب نہیں تو دونوں کو رہا کردیا جائے ۔ ابھی صرف مختصر فیصلہ جاری کیا گیا ہے ۔ تفصیلی فیصلہ بعد میں آئے گا ۔