پاکستانی مشروبات کی بڑھتی مانگ ، کباب جیز کولا بھی دستیاب

پاکستانی مشروبات کی بڑھتی مانگ ، کباب جیز کولا بھی دستیاب

پاکستان میں مقامی طور پر تیار ہونے والی کولڈ ڈرنکس کی مانگ میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔ فرائد چکن سے شہرت حاصل کرنے والے کباب جیز نے اب تین مختلف ذائقوں میں مشروب لانچ کردیا ہے۔ ان میں کولا ، لیمن اور اورنج فلیور دستیاب ہیں ۔ اس سے پہلے میزان گروپ کی لانچ کردہ کولا نیکسٹ کو بھی پذیرائی مل چکی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں