سندھ حکومت نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ٹکٹس پر ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے
جیو کے مطابق فیصلے پر ائیر لائنز سخت پریشانی کا شکار ہیں،
سندھ حکومت نے پاکستان کی تمام 6 مقامی ائیر لائنز اور 4 غیر ملکی ائیر لائنز کو خطوط تحریر کیے ہیں کہ جولائی سے تمام ڈومیسٹک ٹکٹس پر 50 روپے اور انٹرنیشنل ٹکٹس پر 400 روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔