بجٹ کے اثرات
سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا اضافہ
ڈان نیوز کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں وفاقی بجٹ کےاثرات آنا شروع ہوگئے ہیں
سیمنٹ کی 50 کلو بوری کی قیمت میں 207 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1500 روپے تک پہنچ گئی۔
سیمنٹ کی بوری کی نئی قیمت 1500 روپے تک پہنچ گئی