کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 350 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 350 روپے فی کلو پر پہنچ گئی

سرکاری نرخ ہوا میں اڑا دیے گئے ۔ کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 350 روپے فی کلو پر پہنچ گئی ۔ ڈان نیوز کے مطابق سرکار کی طرف سے درجہ اول کے ٹماٹر کی قیمت 265 روپے فی کلو ہے مگر مارکیٹ میں یہ 350 روپے فی کلو میں دستیاب ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں