میئر صاحب! 541 نالوں کی صفائی نہ ہونے سے علاقوں کے ڈوبنے کا خطرہ ، مون سون میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

کراچی میں 541 نالوں کی صفائی نہ ہونے سے علاقوں کے ڈوبنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے ۔

ایکسپریس اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ حکومت نے برساتی نالوں کی صفائی کے لیے صرف 41 کروڑ روپے جاری کیے ہیں ۔

مون سون میں طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔

اب برسات کا موسم قریب آچکا ہے مگر نالوں کی صفائی کے لیے اب وقت بہت کم رہ گیا ہے ۔

بلدیہ عظمیٰ نے 80 کروڑ روپے کی درخواست کی تھی مگر سندھ حکومت نے صرف 41 کروڑ روپے جاری کیے

اپنا تبصرہ لکھیں