امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہیں ، بیرسٹر گوہر

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہیں ، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہیں ، بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت الیکشن کے معاملات پر تحقیقات نہیں کرنا چاہتی ۔ ریٹائرڈ ججوں پر مشتمل الیکشن ٹریبونل بنانے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں