گلستان جوہر کے علاقے میں ایک اور شہری کو موت کی نیند سلادیا گیا۔ اے آر وائی ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت 27 سالہ نعمان کے نام سے ہوئی ہے، نعمان الیکٹریشن کا کام کرتا تھا، 4 بہن بھائیوں میں دوسرے نمبر پر تھا، مقتول کی پھوپھی بیرون ملک سے آئی ہوئی تھیں جو واپس جارہی تھیں، نعمان ائیرپورٹ جانے کیلئے نکلا پھر دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار ہوا۔
Load/Hide Comments