پٹرول اور ڈیزل پر لیوی 80 کے بجائے 70 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 80 روپے کرنے کا بجٹ کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے

پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 70 روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے

حکومت گرین انرجی کا فروغ چاہتی ہے۔ مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 18 فیصد ہوگئی ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ بھی نیچے آ چکا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں